السلام علیکم میری لوکیشن میری پروفائل میں شو نہیں ہو رہی ہے اس کا کوئی حل ہے تو برائے مہربانی اس کو درست فرما دیں
السلام علیکم میری لوکیشن میری پروفائل میں شو نہیں ہو رہی ہے اس کا کوئی حل ہے تو برائے مہربانی اس کو درست فرما دیں
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
پلز ایکسپرٹ برو اگر کوئی ھل ہے تو بتاے جس تہران اپ سب کا لوکیشن معلوم ہوتا ہے اس تارہا میرا معلوم نہں ہوتا
وعلیکم السلام
بھائی کیا آپ نے اپنی لوکیشن لکھی تھی؟
محترم کیس رجسٹر کے وکت
محترم کب
محترم میں نے لوکیٹن کی سیٹنگ کر لی ہے تھنکس
Bookmarks