- - - Updated - - -
پچھلے تھریڈ کا لنک سب سے اُوپر دے دیا گیا ہے
- - - Updated - - -
پچھلے تھریڈ کا لنک سب سے اُوپر دے دیا گیا ہے
بہت شکریہ برادر
ہمیں بھی جان کر خوشی ہوئی اور ہماری محنت رنگ لائی
کسی کے تو کام آسکے
شکریہ
This is Just a Painting !
Bhi boht he zyada explain kar k ap nay thread bnaya ur biht mehnat bhi ki..
Par mjhy kbhi excel ki zaroorat ni mehsoos hui es lye shyd esko kbhi use na kr pau...
Par zindgi ka koi bharosa k kb kya hojae...
Dakhty hain baqi boht acha work kiya ap nay
بہت خوب جناب آصف صاحب
بہت اچھا اور عمدا تھریڈ ہے
اور اچھے انداز سے سمجھایا ہے
بہت شکریہ ہمارے ساتھ اتنا محنت سے بنایا ہوا تھریڈ شیئر کرنے کا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Aslam o Alikum
bhai g mujyExcel min Help chaymery pas Attendants shet ha jis min Date wais Attendas ha is min Sunday ke Date ke jaga Sunday ya Date k sath Day ka name kesy ay ga please Help
آپ کی بات کا جواب رات کو دونگا اس وقت میرے پاس وقت کم ہوتا ہے
Boht khoob Asif bhai, ye kafi members k liye faida mand hogi, ap ne achi kawesh ki hai part1 n part2 two main, aur han zara ye bhi explain kar diye ga bhai, k ye kis liye use hoti hai khas to par???? Thankx.
Risk Is My Business
Asadraza786
برادر
ایکسل میں یہ کام ہم اس لئے کرتے ہیں ۔۔۔جب ہم توبڑے بڑے نام ۔۔۔یا۔۔۔۔ایڈرس ۔۔۔بار بار ٹائپ کرنے پڑتے ہیں
تو ہم اُن کو ٹائپ کرتے وقت۔۔۔۔۔ایک تو وقت زیادہ لگتا ہے اور غلطی ہونے کو بھی 98٪ چانس ہوتا ہے
اگر
ہم یہ کام کر لیں گے توہمیں صرف نام کو منتخب کرنا ہوگا
ٹائپ کرنے ۔۔۔۔غلطی کا امکان نہ ہونا۔۔۔۔اور ۔۔۔۔وقت کی بچت۔۔۔تینوں چیزیں
ہم حاصل کرتے ہیں
جو کام آپ آدھے گھنٹے میں کرتے ہیں وہ دس منٹ سے کم میں ہوجائے گا
آپ کی توا+نائی ۔۔۔دونوں بچیں گے
اُس توانائی سے آپ کوئی اور کام کر لینا
خوش رہو
بہت شکری برادر آپ نے تھریڈ کو وزٹ کیا
اور
اظہارِ پسندیدگی کا اظہار بھی کیا
اصل میں جب بات ہوکسی کو سمجھانے کی تواپنی سے کوشش کرتے ہیں کہ جتنا بہتر ہو سکے
سمجھانے کی کوشش کریں
ممبر کو تو ۔۔۔پارٹ ٹو۔۔۔کی ضرورت تھی
پر سوچا کہ اگر کوئی نیا دوست اس کام کو سیکھنا چاہئے تو وہ کیا کرے گا
پھر
سے سوال ۔۔۔اس لیے پوری بات ہی شئیر کر دی
مراد
لسٹ کس طرح تیار کی جائے گی
اور
پھر اگر اُس لسٹ میں سے کسی ممبر کو کم کرنا ہو ۔۔۔یا۔۔۔لسٹ کو بڑھانا ہو تو کیا کیا جائے گا
اس طرح تھریڈ مکمل ہوا
باقی
دعا ہےکہ ممبر کو بھی سمجھ آجائے
باقی آپ کی بات سے متفق ہوں ۔۔۔۔ضروری نہیں ہر چیز ہر بندے کے لئے ہو
-----------
سوچوں تو ساری عمر محبت میں کٹ گئی
دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں بنا
Bookmarks