it dunya main eik Training Center ka zone hona chaiye , jis main ,, sewing pico over lock ,, welding ,, car ,, tv , lcd computer hardware ,, kam sekhaya jaye jis se logoo ko rozgar maley ,
it dunya main eik Training Center ka zone hona chaiye , jis main ,, sewing pico over lock ,, welding ,, car ,, tv , lcd computer hardware ,, kam sekhaya jaye jis se logoo ko rozgar maley ,
محترم ممبر آپ کی تجویز میں روزگار سے متعلق کہنا چاہوں گا
کہ آئی ٹی دُنیا میں مفت آئی ٹی کے کورس موجود ہیں
اور ارن منی سیکشن بھی موجود ہے
آپ نے جن پیشوں سے متعلق تجویز دی ہے
اُن کے ایکسپرٹ یہاں اپنا کام نہیں سیکھا سکتے
جیسے کے ایک ویلڈر
یا ایک درزی جو اپنے کام میں ماہر ہو
ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ وہ شخص کمپیوٹر استعمال کرنا بھی جانتا ہو
آئی ٹی دُنیامینجمنٹ جس کام و شعبے سے متعلق ممبرز کی دلچسپی دیکھتی ہے
تو مناسب سیکشن بنا دیا جاتا
باقی آپ کی بات کا تسلی بخش جواب مینجمنٹ ہی دے گی
آپ کی تجویز کا شکریہ
itdunya main asay logoo hon gaye jo is tarha k kam kartey hain , woh help kar saktey hain ,
آپ کی تجویز کا شکریہ
ہمیں جیسے ہی ان چیزوں کے ایکسپرٹ ملتے ہیں
ہم اس پر بات ضرور کریں گے
آپ کا بہت شکریہ
Bookmarks