السلام علیکم۔
کیا کوئ دوست مجھے ۔ پی ٹی سی ایل کا براڈ بینڈ کے کنکشن کے متعلق بتا دے۔ کہ یہ کس طرح معلوم کریں کہ میرا کنکشن کتنے ایم بی کا ہے۔ میرے بل میں 4 ایم بی کا چارج کر تے ہیں جو تقریبا 1775 روپیہ کا ہے۔جب کہ میں نے 2 ایم بی کا کنکشن لیا تھا۔

Ap Is Link Se Malom Kr Skty Hain.....
my.ptcl.net.pk
pehly help line py thory din dimagh ki dahi kro....phir 1 danda lo aur modem tor do aur phir koi achi c private company ki wingle ly lo
I am not Special,I am just LIMITED EDITION...
اب ایسے مشورہ دو گے تو میرا تو کباڑہ ہو جاے۔گا
کسی اچھی کمپنی کی انگلی نے بھی تنگ کیا تو؟
sorry wingle
Assalam O Alikum, app 1236 par call kare waha se app ko pata chal sakta hai.
[FONT="Comic Sans MS"][CENTER][SIZE="5"][B][COLOR="MediumTurquoise"]"The nicest people tend to often be the ones who have been mistreated the most."[/COLOR][/B][/SIZE][/CENTER][/FONT]
پتہ تو بل سے بھی چل رہا ہے۔ہمیں کیسے پتہ چلے کہ 4 ایم بی ہے کہ نہیں
please close thread
Bookmarks