اسلام علیکم فرینڈ
میں یہ معلوم کر نا چاہتا ہوں کہ اگر میرا پی سی ۔ یو ایس بی سے بوٹ نہ ھو سکتا ہو اور یو ایس بی میں ونڈو ہو تو اس کو کیسے انسٹال کیا جا سکتا ہے پلیز ہیلپ کریں۔

ap usb k bagair bhi windows install kr skty hain.....direct virtual drive me iso mount kren and exe open kr k install kr lein
I am not Special,I am just LIMITED EDITION...
Bhai yeh aap ki virtual drive se kia murad hai please some detail
thnx
مگر یو ایس بی ہی سے انسٹال کر نی ہو تو کیسے ہو گی۔ پلیز اس کے متعلق بتایئں
میں نے کچھ بھی نہیں کیا ٹورنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی تھی۔ انسٹال کر نے کے لے پریشان ہو تا رہا۔ اس میں سیٹ اپ فائل بھی تھی۔سسٹم میں میں نے سیٹ ا پ کو رن کیا انسٹال ہو گئ۔
ایڈمن پلیز اس تھریڈ کو بند کر دیں میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے
- - - Updated - - -

Problem Solved
Thread Closed
Bookmarks