nice work
"Everybody in this world loves you for his own interest. Only ALLAH Loves you for your interest."
Acha
nice
Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..
بہت شکریہ
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Vbs se background me keypress kesy lety hn,
Plz Help...
mujy bato main vb ka mastr hoon
- - - Updated - - -
main samja hani keya backround main keypress karna cahhaty hain
وعلیکم السلام
برادر پہلےتو آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنی کاوش کو ہمارے ساتھ شئیر کیا
اچھا لگا دیکھ کر
پر
ڈاون لوڈ نہیں کر سکے ۔۔۔۔۔میڈیا فائر پر اپ لوڈ کر دیں تاکہ سب ممبرز کو آسانی ہو
اور
آپ کی شئیرینگ کا مقصد بھی پورا ہو
اس کے علاوہ
اس کا کوڈ بھی شئیر کریں
تاکہ
سیکھنے اور سیکھانے کا عمل آگے بڑھے
بہت سے دوستوں نے آپ سے کچھ سوالات کیے ہیں ۔۔۔یا۔۔۔اس شئیرینگ کے حوالے سے کچھ وضاحت چاہتے ہیں
اُن کے سوالات ۔۔کے جوابات بھی شئیر کریں
شکریہ
Bookmarks