Logo design Sfone
If you have any questions, you can ask her directly from the forum or via Youtube channel
Logo design Sfone
If you have any questions, you can ask her directly from the forum or via Youtube channel
اچھے انداز میں تیار کیا ہے آپ نے یہ لوگو
اگر یہ سوفٹ وئری بھی شئیر کریں بمعہ سیٹ اپ کو اچھی بات ہوگی
تاکہ ہم بھی آپ کی شئیرینگ کو دیکھ کر
اپنے طور پر تیار کر کے دیکھ سکیں
اور
کوئی مشکل آئے تو آپ نے پوچھ بھی سکیں اس مسلے کا حل
تو بہت بہتر رہے گا
بہت اعلی
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
Bookmarks