اسلام علیکم میمبرز اُمید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج میں آپ کےاینڈرائیڈ موبائیل کے لیے ایک گیم لے کر حاضر ہوا ہوں اُمید کرتا ہوں آپ سب کو بہت پسند آے گی اس کا نام اینیمل اسکیپ ہے اور بہت ہی اچھی گیم ہے لنک نیچے کچھ سکرین شاٹس دے راہا ہوں اُمید ہے آپ سب کو پسند آے گی
گیم کا لنک
Bookmarks