dear ITDunya users
i am dr. yasir saeed. if you like to get some medical advice it will be more than a pleasure for me.
dear ITDunya users
i am dr. yasir saeed. if you like to get some medical advice it will be more than a pleasure for me.
welcome
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Hello & Welcome to IT Dunya Forum
Wellcome to itdunya
[SIGPIC][SIGPIC[/SIGPIC]
ڈئیر ممبر ویلکم تو آئی ٹی دنیا
ایک بات سنتے چلئیے آئی ٹی دنیا پر کوئی بھی دوائی کا نام یا کسی اور ویب کا لنک نا دینا جو کسی میڈسن کے بارے میں کیوں کے ایسی چیزیں آئی ٹی دنیا پر شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے کیوں کہ اگر آپ ایسی کوئی چیز شئیر کرتے ہو اگر اس میڈیسن سے کوئی کسی کو نقصان ہو جاتا ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا اس کا الزام آئی ٹی دنیا پر ہی آئے گا آپ ڈاکٹر تو پر مہربانی کر کے کوئی ایسی چیز یہاں شئیر نہ کریں شکریہ dryasirsaeed
Punjabi Tigers Rock's
آپ کو آئی ٹی دنیا فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
------
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ ۔۔۔۔۔آپ کونسے ڈاکڑ ہیں؟
ایڈوائس
مراد
مشورہ تو لیا جاسکتا ہے اس میں حرج نہیں
پر
ٹریٹمنٹ تو باقائدہ مستندڈاکٹر کو دیکھ کر ہی لی جائے گی
------
آپ اس پوسٹ کی ریپلائی دیں تو آگے بات کرتےہیں
باقی
اپنا تفصیلی تعارف بھی شئیر فرمائیں
ہم سب کو آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگے گا
ویلکم جان
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
welcome .... hope you get best out of ITD
Bookmarks