آئی ٹی دنیا کے ممبران کے لیے ایک اہم سوال لیکر حا ضر ہوا ہوں مجھے یہ
ویب سائیٹ مکمل کا پی کرنی ہے وہ اس لیے کہ کا فی پیرا گراف ایسے ہو تے ہیں جو ایمر جنسی میں تر جمہ کرنا ہو تا ہے۔ اس لیے نیٹ کا فی ڈی سی رہتا ہے۔ اور بڑی مشکل ہو تی ہے۔
webzipسا فٹ ویر ٹرا ئی کیا تھا لیکن کا پی نہیں ہوئی اگر کسی ممبر کے پاس اس ویب سائیٹ کو کاپی کر نے کا سافٹ ویر ہے یہ کو ئی ایسی ہنٹ جس سے میں آسانی سے انگلش ٹو اردو ٹرانسلیشن کر سکوں ایسا سا فٹ مل جا ئے۔ میں تمام بھا ئیوں کے ری پلا ئے کا منتظر رہوں گا۔
شا ید میرا سوال تمام ممبران کے سمجھ نہیں آیا ۔۔۔۔۔ میں یہ ویب سائیٹ اپنے کمپیو ٹر میں محفو ظ کرنا چا ہتا ہوں تا کہ اس سے آ سانی سے تر جمہ کر سکو۔
آئی ٹی ہیرو
Bookmarks