🍃آخری عشرے کے لیئے کچھ مشورے🍃
🌿 پہلا مشورہ
روزانہ رات کو حسب استطاعت صدقہ دے دیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئی تو 84 سال تک کے صدقہ کا ثواب.
🌿 دوسرا مشورہ
روزانہ رات کو کم سے کم دو رکعت نفل نماز پڑہیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئی تو 84 سال تک کی نفلوں کا ثواب.
🌿 تیسرا مشورہ
روزانہ رات کو تین بار سور اخلاص پڑھ لیں تاکہ ان دس دنوں میں سے کوئی ایک رات شب قدر ہوئی تو 84 سال تک کے روزانہ قرآن ختم کرنے کا ثواب.
شیر کریں اور اس کار خیر میں شامل ہو جائیں.
Bookmarks