وغیرہ
آپ یہاں کو ئ بھی کورس شروع کر سکتےہیں۔۔۔متعلقہ سیکشن میں۔۔۔
اور پہلے سے موجود کورسز سے استعفادہ بھی حاصل کر سکتے ہیں
Website reviews
اگر آپ کو کوئ ویب سائٹ اچھی لگتی ہے۔۔۔تو آپ اسے سکرین شارٹس اور
Url link
کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں
Software reviews
اس سیکشن میں آپ کوئ بھی سافٹویئر شیر کر سکتے ہیں ۔۔۔سافٹویئر کا ریوو دینا لازمی ہے
اور کریک سافٹویئر وغیرہ شیئر کرنا سختی سے منع ہے
General Discussion
اس سیکشن میں آپ کو ئ بھی تھریڈ بنا سکتے ہیں۔۔۔۔اس سیکشن میں ہیلپنگ تھریڈ الاؤڈ نہیں ہیں
Anti-Hacking
اس سیکشن میں آپ ہیکنگ سے بچنے کے طریقے شیئر کر سکتے ہیں۔۔۔۔ہیکنگ سکھا نہیں سکتے۔۔اور تھریڈ اپروول کے بعد ہی شو ہوگا
E-Books
اس سیکشن میں کوئ بھی بک شیئر کی جا سکتی ہے
Pc Games
اس سیکشن میں پی سی گیمز شیئر کی جاسکتی ہیں
(Help request Pc Games)
یہاں آپ پی سی گیمز کے لیئے ریکوئسٹ کر سکتے ہیں
Ask an Expert
اس سیکشن میں آپ آئ ٹی ایکسپرٹس سے کو ئ بھی ہیلپنگ تھریڈ بنا سکتے ہیں
(Solved problems IT)
تھریڈ بنانے سے پہلے یہ سیکشن ضرور چیک کر لیں ۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے اس سے آپ کی مدد ہو جائے۔۔۔کیونکہ جو پرابلمز حل ہو جاتی ہیں وہ اس سیکشن میں موو کر دی جاتی ہیں
Educational discussion
اس سیکشن میں آپ تعلیم سے متعلق نیوز وغیرہ شیئر کر سکتے ہیں
Classes
اس سیکشن میں آپ 9Th,10th,11th,12th
وغیرہ کی نیوز مثلا رزلٹ وغیرہ کی اپڈیٹس شیئر کر سکتے ہیں
Overases Study
اس سیکشن میں انٹرنیشنل سٹڈی کے بارے میں انفو شیئر کی جا سکتی ہیں۔۔۔۔۔
General Knowdlege
اس سیکشن میں جنرل نالج سے متعق مواد شیئر کیا جا سکتا ہے۔۔۔
Educational Help
اس سیکشن میں تعلیم سے متعلق ہیلپنگ تھریڈ بنائے جاسکتے ہیں
General Mobiles Discussion
اس سیکشن میں موبائلز سے متعلق مواد شیئر کیا جا سکتا ہے
All networks free internet Tricks
یہاں آل نیٹ ورک فری انٹرنیٹ ٹپس اینڈ ٹرکس شیئر کی جا سکتی ہیں
Mobiles phones problems and help zone
اس سیکشن میں موبائلز فونز پرابلمز سے متعلق ہیلپنگ تھریڈ بنائے جا سکتے ہیں
(Solved problems)
اس سیکشن میں تمام سالوڈ پرابلم کے تھریڈ موجود ہیں
Anroid Zone
اس سیکشن میں اینڈرائڈ سے متعلق مواد شیئر کیا جاسکتا ہے
جیسے
Software,Games,Themes,LWP/launcher
Apple Iphones and blackberry zone
اس سیکشن میں ایپل اور بلیک بیری زون سے متعلق مواد شیئر کیا جا سکتا ہے
نوٹ ۔۔۔ہیلپنگ تھریڈ الاؤڈ ہیں
(Software)...(Games)
اسی سیکشن کی شاخیں ہیں۔۔۔لہزا متعلقہ سیکشن میں ہی تھریڈ بنائیں
Series60 5th Edition,symbian^3,symbian anna & symbian Bell etc
اس سیکشن نیں سیمبیئن 60 اور سیمبیئن اینا سے متعلق تھریڈ بنائے جا سکتے ہیں
Windows mobiles
اس سیکشن میں آپ ونڈوز موبائلز سے متعلق تھریڈ بنا سکتے۔۔۔ایسے موبائلز جن میں ونڈوز کا آپریٹنگ سسٹم ہو
Other phones(series s40 and chines phones
سیکشن series s60
اس سیکشن میں
other
فونز سے متعلق مواد شیئر کیا جا سکتا ہے
Sms/mms/ems/smsc
اس سیکشن میں ایس ایم ایس۔ایم ایم ایس۔ای ایم ایس سے متعلق مواد شیئر کیا جا سکتا ہے
Mobiles phones reviews/specification and prices
اس سیکشن میں کس بھی نئے موبالز سے متعلق مکمل تففیل کے ساتھ تھریڈ بنائے جا سکتے ہیں
Islam
اس سیکشن میں صرف اردو میں تھریڈ بنائے جاسکتے ہیں۔۔۔۔اسلام سے متعلق مگر حوالہ کے ساتھ۔۔۔کسی بھی مزاہب وغیرہ پر بحث کرنا الاؤڈ نہیں ہے
Khawteen ki dunya
Only urdu allowed
اس سیکشن میں خواتین کھانے پکانے کی تراکیب وغیرہ شیئر کر سکتی ہیں
Urdu adab and shayri
اس سیکشن میں اردو ادب اور شاعری سے متعلق مواد شیئر کیا حا سکتا ہے
جیسے
Design poetry
وغیرہ
Halat-Hazra
اس سیکشن میں آپ حالات حاضرہ سے متعلق مواد شیئر کر سکتے ہیں اور خود بھی مستعفید ہو سکتے ہیں
Baat cheet
اس سیکشن میں آئ ٹی دنیا کے رولز کا خیال رکھتے ہوئے۔۔۔۔ہر ایک موضوع کی اجازت ہے
Local language
یہاں مختلف زبانوں میں مواد شیئر کیا جا سکتا ہے
حیسے
Pashto,punjabi,hindko,siraiki,sindhi,blochi
Sports
یہاں آپ کھیلوں سے متعلق نیوز اپڈیٹس وغیرہ شیئر کر سکتے ہیں
Multimedia section
اس سیکشن میں وڈیوز آڈیوز اور فوٹو وغیرہ شیئر کیئے جاسکتے ہیں
Interviews
اس سیکشن میں ممبرز کے انٹرویوو کیے جاتے ہیں
Settlite stuff info
اس سیکشن میں ڈش سیٹلائٹ انفو وغیرہ کے بارے میں معلرمات دی جا سکتی ہیں۔۔۔اور ہیلپ بھی لی جا سکتی ہے
Vip members zone
اس سیکشن تک رسائ صرف رینک ہولڈر ممبرز ہی کر سکتے ہیں
Tajaweez aur shikayat
اگر آپ کو آئ ٹی دنیا مینجمنٹ سے کوئ شکایت ہے یا آپ کوئ تجویز دینا چاہتے ہیں تو آپ اس سیکشن میں تھریڈ بنا سکتے ہیں۔۔۔
آئ ٹی دنیا۔کام کی مینجمنٹ آپ کو مناسب جواب دے گی
One-on one itd management
اس سیکشن میں بنایا گیا تھریڈ صرف ٹیم منبرز اور مینجمنٹ ہی دیکھے گی۔۔اور اس پر ڈسکشن ہوگی
Recyle bin
تمام نامناسب غلط ڈپلیکیٹ اور اور کاپی شدہ تھریڈ اور پوسٹس وغیرا اس سیکشن میں بھیج دی جاتی ہیں
~~~~~~~~~~~~~~~
نئے ممبرز پر کچھ پابندیاں عائدہوتی ہیں اگرپوسٹنگ معیاری ہو تو یہ پابندیاں جلد ہی ختم ہو جاتی ہیں
اس لیئے ہمیشہ اچھی اور معیاری پوسٹنگ کریں
جب تک آپ کی پوسٹنگ کی تعداد
300
نہیں ہو جاتی آپ صرف ٹیم ممبرز کو ہی
Pm
پرائیویٹ میسیج کر سکتےہیں۔۔ٹیم ممبرز دیکھنے کے لیئے فورم کے ہوم پییج کے اینڈ پر
View fourm leader
دیکھیئے
امید آپ آئ ٹی دنیا پر اچھا کام کریں گے۔۔اور علم پھیلانے کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں گے
~~~~~~~~~~~~~~
فی امان اللہ
Bookmarks