السلام علیکم
ماشاء اللہ ۔۔۔بہت ہی پیارا اور خوبصورت عید میگزین شائع کیا گیا ہے
زبردست
اور
اتنا شاندار میگزین
ڈئزائن
جو کیا گیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے
دیکھنے میں آنکھوں کو بھلا محسوس ہو رہا ہے
بس فونٹ تھوڑا چھوٹا ہے اگر تھوڑا بڑا ہوتا تو مذید اچھا ہوتا
ساری تحریریں اپنی اپنی جگہ لاجواب ہیں
ابھی سرسری سا دیکھا ہے اور کچھ کچھ پڑھ بھی لیا ہے
--------
ہلالِ عید تیری خوشیاں کن کے لئے ۔۔۔ڈبل شامل ہوگیاہے
دُعائے عید پر میرا نام درج نہیں ہے
لگتا ہے
یہ تحریر مس کوہ نور کی ہے
---------
میگزین ٹیم کو عید کے اس پُرمسرت موقع پر یہ خوبصورت میگزین ہمارے ساتھ شئیر کرنے پر
مبارک باد قبول ہو
اور
عید کا پاکیزہ تہوار مضمون شامل کرنے پر بہت شکریہ
---
میگزین کے وال پیپرز جن جن دوستوں نے تیار کیے ہیں
اُن کا اسپیشل شکریہ یہ اُن دوستوں کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ اُن کو آئی ٹی دنیا سے کتنی محبت ہے
-------
اِس بات کا مجھے احساس ہے کہ ۔۔۔یاسین بھیا آپ کو بہت محنت و مشقت کرنی پڑی ہے
واقعی میگزین شائع کرنا کوئی آسان کام نہیں
اُمید کرتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا کے ممبرز میگزین کے لئے اپنی اپنی تحریریں ہر ماہ ضرور
میگزین ٹیم
کو بھیجا کریں گے
تاکہ
ہم کو اسی طرح سے معلوماتی میگزین پڑھنے کو ملتا رہے
میری طرف سے آپ سب کو
دلی عید مبارک
قبول ہو
All MagazineTeam ka bohot bohot Shukria Nice work Keep it up
ہاہاہاہا
ارے یہ چھوٹا مراد جونئیر ہونا تو
لڑکیوں
کا
مشغلہ ہوتا ہے
سینئر ہم کہاں ۔۔۔سینئر تو آپ کو
سپر موڈریٹر
اب عیدی نہیں دینے کی وجہ سے جونئیر بننے کا شوق پورا نہ کریں
اور
سارے جونئیرز میں عید ی تقسیم کریں
پانچ زیرو تو ہو ں کم سے کم وہ بھی آگے کی طرف
-------
تفصیلی میگزین کو پڑھ کر ضرور ریپلائی کرونگا
شکریہ
zabardast yar buhat umda gr8 work
Yaa Allah madad
اسلام علیکم
تمام دوستوں کو میری طرف سے دلی عید مبارک ہو
اور آپ تمام میگزین ٹیم کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ہو انتہ اچھا شمارہ تیار کرنے پر
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
بہت زبردست
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام
خیر مبارک
ہماری طرف سے بھی آپ کو اور آپ کے دوستوں کو
دلی
عید مبارک باد
قبول ہو
اس کے علاوہ
تم جس سے ملوں اُس کو بھی عید مبارک
میگزین میں آپ کی محنت بھی شامل ہے اور آپ بھی اس میگزین کے شائع ہونے پر مبارک باد کے مستحق ہیں
عیدکے حوالے سے شاندار میگزین شائع کرنے پر
میگزین ٹیم
کو ہماری جانب سے بھی دلی مبارک باد
---------
انشاء اللہ
ماہِ اگست کا میگزین بھی جلد پڑھنے کو ملے گا
--------
کیوں دور دور رہنے او حضور میرے کولوں ۔۔۔۔
تمام محنت کرنے والے ممبزرن کو میری طرف سے ڈھیروں مبارک باد
اور میگزین کا یہ شمارہ نکالنے کے لیے بے حد شکر گزار بھی ہو
اللہ آپ سب کو لمبی صحت اور تندرستی عطا کرے اور نعمتوں سے مسرور کر دے
اور اس سیکھنے اور سیکھانے کے مقصدکو قائمہ بنائے۔۔۔
اور امید کرتا ہو ماہ اگست کا شمارہ جلد پڑھنے کو ملے
Bookmarks