Wao Great
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ پیارا ڈیزائن ہے برادر
اپ کی محنت جھلک رہی ہے
ایک بات کی طرف نشاندہی کروں گا کہ
السلام علیکم میں
واو "و" نہیں آتا
امید ہے آپ آئندہ احتیاط کریں گے
آپ اردو امپورٹ کرنے کے بعد اردو کو سلیکٹ کرکے شیفٹ + پیج اُپ دبادیں۔
اردو میٹر فریم یا کسی بھی امیج کے اُوپر آجائے گا۔
کرکے دیکھیں پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو بتائے گا۔
مسئلہ حل ہوجائے تو بھی بتائے گا۔
Bookmarks