چند مسنون دعائیں
یہ دعائیں قرآن پاک سے لی گئی ہیں اور ان کا ورد دنیا اور آخرت کی فلاح پانے کا بہترین ذریعہ ہے ۔
٭
ترجمہ ۔ "اے ہمارے رب ، تو ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرمایا اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے " ۔ سورۃ البقرہ ؛ آیت ؛ ۲۰۱
٭
ترجمہ ۔ اے ہمارے رب ؛ جب تو نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں میں کجی نہ پیدا کر دیجئے اور ہمیں اپنے ہاں سے نعت عطا فرما ؛ تو بڑا عطا فرمانے والا ہے ۔سورۃ آل عمران ؛ آیت ؛ 8
٭
ترجمہ ۔ اے ہمارے رب ؛ ہم ایمان لے آئے سو ہمارے گناہ معاف فرما اوور ہمیں دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھ ۔
سورۃ آل عمران ؛ آیت 16
بخشش اور رحمت کی دعا
٭
ترمہ ۔ اے ہمارے رب ؛ ہم ایمان لے آئے ہمیں بخشش دے اور ہم ہر رحم فرما ، اور تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے ۔
سورۃ المومنون ؛ آیت ؛ 109
اللہ کے غضب سے بچنے کی دعا
٭
ترجمہ ۔ اے میرے پروردگار ؛ مجھے بخشش دے اور مجھ پر رحم فرما ، اور تو سب سے بہترین رحم کرنے والا ہے ۔
سورۃ مومنون؛ آیت 118
*~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~*
صراط مستقیم ؛ ص 27
Bookmarks