كوئى بات نہیں ياسين بهيا بھى كسى سے كم نہیں_
آگے بڑھو ہم تمہارے ساتھ ہیں_
Yaseen Ahmad
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
This is Just a Painting !
بہت خوب چلیں جی اچھا موقع ہے یاسین بھیا کے بارےمیں زرا تفصیلی جاننے کا
کوشش کریں گے کہ ہم بھی اپنا حصہ ڈال سکیں
میں بھی بھائی کے ساتھ ہوں
پر یہ بھائی کہاں غائب ہو گے ہیں Yaseen Ahmad
بہت شکریہ
آپ دوستوں کے انتظار کے لیئے معزرت خواہ ہوں
میں جلد از جلد جوابات دینےکی کوشش کروں گا انشاءﷲ
میں اس وقت لاہور ہائ کورٹ لاہور میں ڈیوٹی پر ہوں
Bookmarks