السلام علیکم دوستو آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو, اللہ تعالی ہمارے دلوں کو اور ہمارے پیارے پاکستان کو , ہمارے حکمرانوں کو اور ہمارے اداروں کو غیروں کی غلامی سے مکمل آزادی عطا فرمائے آمین
السلام علیکم دوستو آپ سب کو جشن آزادی مبارک ہو, اللہ تعالی ہمارے دلوں کو اور ہمارے پیارے پاکستان کو , ہمارے حکمرانوں کو اور ہمارے اداروں کو غیروں کی غلامی سے مکمل آزادی عطا فرمائے آمین
آمین
خیر مبارک
آپ کو بھی آج کے دن کے حوالے سے خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
------
اے قائداعظم تیرا احسان ہے
تو نے دی ہمیں یوں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
W.salam
Apko bhi
ﺧﯿﺮ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺸﻦ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ
Ap ko bhi mobarik ho
AAmeen
Azadi Mubarak
Bookmarks