نوکوٹ:
ماھر تعلیم سابق ایگزیکیٹو آفیسر تعلیم تھرپارکر، یونین کونسل گرڑابہ کے چیئرمین حیدر علی ساھڑ )نہڑیو( کے بھائی محترم پروفیسر عبدالمجید "حر" ساھر نھڑیو طویل بیماری باعث آج رات راجپوتانہ ھسپتال حیدرآباد میں انتقال کر گیا ہے.
انااللہ و انا علیہ راجعون
جنازہ نماز آپکے آبائی گاؤں نبی سر ساھڑ تعلقہ ڈیپلو میں ادا کی جائیگی
Bookmarks