پیارے دوستو
مجھے اینڈرائڈ کی ایک ایسی ایپ کی ضرورت ہے۔جو آٹو میٹک زبان کو مطلوبہ زبان میں ٹرانسلیٹ کر دے
یعنی اگر فیس بک وغیرہ پر کسی غیر ملکی سے چیٹ کر رہے ہوں تو اس کی زبان کو فورا ہماری مطلوبہ زبان میں بدل دے
واپس ایپ میں نہ جانا پڑے

السلام اعلیکم آپکا مطلب کہ اگر ہم کسی انڈونیشین سے بات کر رہے ہوں وہ انڈونیشین میں مسج کرے تواردو ٹرانسلیٹ کر دے؟؟؟
میرا نہیں خیال کہ کوئی ایسی ایپ ہوگی
Sent from my HUAWEI SCL-U31 using Tapatalk
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
bro 9apps.com or Google.com Py Search kro "Auto Language Transleter In Urdu for Fb Messenger"
Sent from my SM-J110H using ITD Mobile App
Bookmarks