Bohat omda g
Bohat omda g
ناب بہت ہی زبردست
کیا آپ مجھے ایک نقشہ بنا کر دے سکتے ہیں بہت مہربانی ہو گی
پیمائش یہ ہے
فرنٹ اور بیک سائیڈ17.4 فٹ
دائیں جانب اور بائیں جانب 66فٹ
فرنٹ سے 10فٹ جگہ چھوڑ دینا لان کے لیے باقی 02 کمرے وغیرہ وغیرہ
آپ بہتر جانتے ہوں گے
میں جناب کا بہت مشکور ہوں گا
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
Bookmarks