وعلیکم السلام شہزاد بھائی
آئی ٹی دُنیا میں آنے والے نئے مہمان کو جو کہ اُستادوں میں بھی شمار ہوتے ہیں
اُن کو ویلکم کہتے ہیں
باقی دعوت کا سامان تو حمزہ بھائی پارسل کریں گے
ہماری طرف سے تو تھریڈ تشکیل دینے پر شکریہ قبول فرمائیں
وعلیکم السلام برادر جانِ عزیز
مجھے بھی بہت کمی محسوس ہو رہی تھی اس فورم پر کسی ڈیزئنر خاتون ممبر کی
ثناء ناصر
کے حوالے سے اس تھریڈ کو پڑھ کا بہت اچھا لگا
-----
ہم بھی اپنی طرف سے
ثناء ناصر
کو
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں
قبول فرمائیں
تحریر گزار نے آپ کی ساری شئیرینگس چیک کیں ہیں
کام اور اُردو کے حوالے سے اچھا لگا
امید کرتا ہوں کہ آپ پوسٹ میں ریپلائی بھی اردو میں دیا کریں گی
کیونکہ
آئی ٹی دنیا فورم کا جہاں ایک مقصد یہ ہے کہ و ہ آئی ٹی کی تعلیم کو اردو زبان میں دوستوں کے ساتھ شئیر کرے
وہاں
اردو زبان کے استعمال کو بھی عام کرنا ہے
چاہیں تو اس کو
درخواست
بھی سمجھ سکتی ہیں
آپ کے انٹرویو اور اگلی شئیرینگ کا انتظار رہےگا
ایک بار پھر سے آئی ٹی دنیا پر آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
aray ek dm ghalatttttt jitnay lambay hotay jaatay hain aqal khisakti jaati ab dimmaghhh normal height main apni asal jaga hi hota us se ziada pat ghuttno main jata or us se ziada par ttakhno main or us se ziada par aap khud hi samajhdaar hain banday main rehta hi nahi paaon k zarye baahar ab main to normal height wali hoon yaani mera dimagh apni jaga haan aap dono ka nahi malooom thigne hain k aalam channa hain :P
بہت اچھی اور اہم بات پوائنٹ آؤٹ کی ہے بھائی۔۔۔
ہماری خالہ خیرن عرف ثناء سےدرخواست ہے کہ وہ اردو شریف میں جواب پوسٹ مارا کریں چاہے اتنے زور سے ماریں گے پوسٹ سے آصف بھائی کے سرکے بال و پر یوں غائب ہوجائیں جیسے وہ ۔۔ وہ ۔۔ وہ ۔۔ سینگ جو غائب ہوئے تھے۔۔ ارے آصف بھائی کے سینگ تھے ہیں نہیں میں مثال کی بات کررہا ہوں۔۔۔
اچھا ایسا ہے؟؟ چلیں ابھی ثابت ہوجائے گا کہ آپ معدے سے سوچتی ہیں یا پھر واقعی میں عجوبہ ہوگیا اور آپ کا دماغ ہے۔۔۔
سوال۔۔۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر کیوں ہوتا ہے ، آدھا الو کیوں ہیں ہوتا؟
سوال۔۔۔ بارہ مصالحے کون کون سے ہوتے ہیں؟
سوال۔۔۔ اگر لیموں تربوز کے برابر ہوجائے تو کیسے نچوڑو گی؟
سوال۔۔۔ کون سے تین پرندے ہیں جن کے آخر میں تر آتا ہے؟
نمبر ایک۔۔ کبوتر۔۔۔ نمبر دو۔۔ تیتر۔۔۔۔ نمبر تین۔۔۔ ؟
سوال۔۔۔ وہ کون سے تین ملک ہیں جن کا نام ہم پین اٹھائے بغیر لکھ سکتے ہیں؟
نمبر ایک ۔۔ مصر۔۔ نمبردو۔۔۔ ؟ ۔۔۔۔ نمبر تین۔۔۔ ؟
سوال۔۔۔ وہ کون سی تین سبزیاں ہیں جن کے آخر میں ٹر آتا ہے؟
نمبر ایک۔۔ ٹماٹر۔۔۔ نمبر دو۔۔۔۔ ؟ ۔۔۔ نمبر تین۔۔۔ ؟ ۔۔۔۔؟
سوال۔۔۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر کیوں ہوتا ہے ، آدھا الو کیوں ہیں ہوتا؟
kiun k aap ullu poora khajatay ho :P
سوال۔۔۔ بارہ مصالحے کون کون سے ہوتے ہیں؟
kiun aapne dukaan kholni hay kia? :P
سوال۔۔۔ اگر لیموں تربوز کے برابر ہوجائے تو کیسے نچوڑو گی؟
agar itna bara hojayga to us k liay bhi koi machine a hi jaygi mujhe kahay ko fikar honi :P
سوال۔۔۔ کون سے تین پرندے ہیں جن کے آخر میں تر آتا ہے؟
نمبر ایک۔۔ کبوتر۔۔۔ نمبر دو۔۔ تیتر۔۔۔۔ نمبر تین۔۔۔ شتر (مرغ) :P
سوال۔۔۔ وہ کون سے تین ملک ہیں جن کا نام ہم پین اٹھائے بغیر لکھ سکتے ہیں؟
hum pen utthaye bagher likh hi nahi sakte :P
نمبر ایک ۔۔ مصر۔۔ نمبردو۔۔۔ ؟ ۔۔۔۔ نمبر تین۔۔۔ ؟
سوال۔۔۔ وہ کون سی تین سبزیاں ہیں جن کے آخر میں ٹر آتا ہے؟
mujhe is tar tar se chirr hay MAINDAK bhi tar tar hi karta hay :P
نمبر ایک۔۔ ٹماٹر۔۔۔ نمبر دو۔۔۔۔ ؟ ۔۔۔ نمبر تین۔۔۔ ؟ ۔۔۔۔؟
پہلےتو بہت شکریہ۔۔۔۔شکریہ پر کلک کرنے کا
-----
شہزاد بھیا نے مثال کے ساتھ بات کی تو اُن کا بھی شکریہ چلیں بات تو کی
پر
مجھے بھی بزرگوں کی ایک بات یاد آگئی
پوری تو پوری
وہ
آدھی بھی
گئی
یعنی کہ محترمہ کی جانب سے جو رومن اردو میں رپیلائی آرہی تھی
خاص اردو میں ریپلائی آنے کے بجائے وہ بھی
گئی
اور
صرف
شکریہ
پر کلک کر کے جان چھڑا لی گئی
تاکہ
ریپلائی نہ دینے کا ۔۔۔۔۔۔
چلیں جی پھر بھی خوش رہیں اگر ہماری بات خالص اردو میں ریپلائی کرنے کی اچھی نہیں لگی ہےتو
معذرت بھی ہے ساتھ میں
Bookmarks