بہادر بھائی آپ کی مبارک باد قبول کی جاتی ہے
آ پ کے کام کو بھی چیک کیا گیا ہے آپ کا زیادہ تر کام شاعر ی کو ڈیزائن کر کے شئیر کرنے کا ہے
آپ جیسے محنتی دوستو ں کے لئے
یاسین بھیا
نے یہ تھریڈ تشکیل دیا ہے
http://www.itdunya.com/showthread.ph...A9%D8%A7%D9%85
اس کو پڑھ کر شئیر کردہ باتوں پر عمل کریں
انشاء اللہ
جلد بہتر نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا
یا
جو بھی ان ہدایات پر عمل کرے گا
امید کی جاتی ہےکہ جو دوست اس مرتبہ وی آئی پی کا رینک حاصل کرنے سے رہ گئے ہیں
وہ بھی یاسین بھیا کے اس تھریڈ سے فائدہ اٹھا سکیں گے
بہت شکریہ وقت دینے کا
Bookmarks