دوستو میرے ساتھ ایک مسلہ ہوا ہے
کچھ دن پہلے میں نے اپنی میموری کارڈ ایک پی سی او والے کو دی تھی کچھ آڈیو گانو کے لئے اس نے گانے تو ڈال دئے مگر میموری کو کمپیوٹر میں لگاوء تو میموری کا آئیکون بدلا ہوا ہے اور میموری فارمیٹ نہیں ہو رہی کوئی چیز ڈیلیٹ کرو تو تھو ڑی دیر بعد وہ چیز واپس آ جاتی ہے
پلیز کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کس سوفٹوئر سے کیا گیا ہے اور اب کیسے میموری فارمیٹ ہو گی۔۔۔۔۔
Bookmarks