السلام عليكم آئى ٹى دنيا كے پيارے دوستوں سٹيٹ بينک آف پاكستان نے اعلان كيا ہے كہ یکم دسمبر سے 5 روپے کا سکہ، 50 اور 1000 روپے والے پرانے نوٹ بند کردیئے جائیں گے، سٹیٹ بینک کی جانب سے عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان کے پاس سکے اور پرانے نوٹ موجود ہیں تو فوری طور پر اپنی قریبی نیشنل بینک برانچوں سے ان نوٹوں کو تبدیل کروا لیں، مرکزی بینک کی جانب سے یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ یکم دسمبر کے بعد 5 کا سکہ، 50 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ قابل قبول نہ ہونگے_
شكريہ
Bookmarks