Afridi A said:
Happy Birth Day ShOnas Sis Allah Ap Ki Umar Me Izafa Kare Aameen
آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
آمین
Azeem SHAH said:
بہت مبارک ہو میری طرف سے
لیکن ہماری بہنا نظر نہیں آ رہی
آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
بس جی غیر حاضری کی وجہ سے نظر نہیں آرہی
کبھی کبھی آجاتی ہوں
آمین
Abubaker30 said:
وعلیکم السلام
سوناش بہنا مبارک ہو
زندگی کا ایک اور سال
اللہ پاک
آپکو لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا کرے آپکی ہر جائز دعا قبول فرمائے آمین
آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
آمین
Baazigar said:
شوناس آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
MrDJROMEO said:
Happy birthday..
آپ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
Bookmarks