Afridi said:
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام نے تو سب سے پہلے آپ کو وش کیا ہے۔۔ ہم بھی وش کرتے ہیں۔۔ آپ کو آپ کی بیسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا ہر آنے والا سال خوشیوں کا سال ہو۔۔اور اللہ آپ کی تمام خواہشوں اور ضرورتوں کو پورا فرمائیں۔۔ آمین۔۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔
Muzafar m ali said:
boht boht Mubarak ho
Mehtab785 said:
Mubarak G Mubarak
MrDJROMEO said:
Hapy bady huamri tarf se bhi..
ALi.HaiDEr said:
ارے واہ
سالگرہ کا دن بہت مبارک ہو
دعا ہے اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے
SaNasir said:
Saeed_A said:
Salgira buhat buhat mubarak ho.
Baazigar said:
Happy Birth Day Maham
Huge Congratulations
May Allah Fill your Life with Prosperous & Joyful
Fasih ud Din said:
wa alaikum assalam ,, khush rahen aur kamyab rahen ,, Aameen
Azeem SHAH said:
میری طرف سے بی آپ کو بہت مبارک آپ اسی طرح خوش رہے
Shehzad Iqbal said:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارے واہ۔۔
دلی مبارک باد سالگرہ کی۔۔ اور دیر سے بہت دیر سے ریپلائی کرنے پہ دلی معذرت بھی۔
ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں۔
یہ لیں جی آپ کی سالگرہ کا کیک
یہ کیک آپ کے لئے
یہ کیک ہم سب کےلئے
اور یہ رہاہمارا فرمائشی کیک جو کہ آپ نے بنانا ہے دعوت میں
یہ رہا سالگرہ کا کارڈ
اور یہ رہا آپ کا گفٹ
ارے واہ بھئ
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
اللَّه آپ سب کو خوش و خرم رکھے
اور آئی ٹی دنیا کو یونہی ترو تازہ اور آباد رکھے آمین۔۔۔
اور شکریہ شھزاد صاحب کا جنہوں نے اتنی محنت سے مبارک باد دی
[COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]
Bookmarks