واعلیکم اسالام....!
ماشا اللہ بہ بہت ھی پیارامیگزین تیار کیا گیا ھے. اس کے لیئے آٹی دنیا کی پوری میگزین ٹیم مبارک کی مستحق ھے جن کی کاوشوں سے ھمیں اتنا پیارا میگزین دیکھنے کع ملا.
تمام تحاریر اورتصاویر بہت اچھی لگی.
واعلیکم اسالام....!
ماشا اللہ بہ بہت ھی پیارامیگزین تیار کیا گیا ھے. اس کے لیئے آٹی دنیا کی پوری میگزین ٹیم مبارک کی مستحق ھے جن کی کاوشوں سے ھمیں اتنا پیارا میگزین دیکھنے کع ملا.
تمام تحاریر اورتصاویر بہت اچھی لگی.
ماشاء اللہ بہت بہت اچھی میگزین شیر کی ہے۔ سب کی بہت محنت نظر آ رہی ہے۔ امید ہے آپ سب کا کام بہت پسند کیا جائے گا۔ اللہ پاک آئی ٹی دنیا کو اور زیادہ ترقی دے۔
آمین۔
bohat achay.... nice
Thanks bahi.. Boht umdda tarqy se ap ny sharing ki..
آپ سب کا بہت شکریہ
ماشاءاللہ بہت بہت ہی زیادہ اعلی
سچ میں آپ سب بہت زیادہ تعریف کے مستحق ہیں اتنی زبردست ڈیزائنگ میں نےآج تک اتنازبردست میگزین نہیں دیکھا
سچ کہوں تو میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کچھ کہنے کو
میں کچھ مصروف رہی ورنہ دلی خواہش ہوتی کہ اس شمارے میں میرا بھی کچھ کلام شامل ہو جاتا
ایک بار پھر بہت بہت مبارک باد ہو
[COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]
nice
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
جی بہت شکریہ۔۔۔۔ بس جلد سے لکھنے بیٹھ جائیں 20 دن بعد آخری تاریخ ہے
میں بھی بس عنوان تلاش کر رہا ہوں میرے لئے لکھنا آسان او عنوان سوچنا مشکل ہے
بہت خوب۔ انشاء اللہ اگلی بار میں بھی حصہ لو نگا۔۔۔۔
Bookmarks