اسلام و علیکم ۔
دوستو آج آپ کے لیے ایک اور بڑا دلچسپ کھیل لے کے حاظر ہوا ہوں۔
اس تصویر میں اوپر خانے میں دئے ہوے تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے تمام خاکے ڈونڈنے ہیں۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

لگتا ہے سب مصروف ہیں۔ کسی نے ابھی تک کوشش نہیں کی۔
ye lijiye hogaye saray :P
This is Just a Painting !
well done Sana.
بہت خوب۔ آپ کا صرف ایک جواب غلط ہے باقی سب ٹھیک ہیں۔
صحیع جواب کے لیے فوٹو دیکھیں۔
ویسے تو یہ بچوں کا کھیل ہے۔اور بچوں کے ماہانہ رسالے تعلیم و تربییت میں آتے ہیں۔ پر مجھے خود بہت مزہ آتا ہے ایسی چیزوں میں۔
اس لیے میں نے ان سب کی تصویریں بنا کر رکھیں ہوئی ہیں۔
solved
Thread
- - - Updated - - -
solved
Thread
- - - Updated - - -
solved
Thread
Bookmarks