بھائی میں جب یو سی برا ءوز سے پوسٹ اردو میں لکھتا ہوں رپلائی کر تا ھون تو وہی لکھائی میرے سمجھ میں نہیں آتا کہ میں نے یہ کیا لکھا ہے آپ بھائیوں سے گزارش ہے میری ھیلپ کریں شکریہ
Sent from my SM-J100H using Tapatalk

Bhai , ya to UC browser support nhi kr raha , Ya phir apka Font size ka masla ho.
Aap UC mein font ki size change kr keyy dekh lein.
Ya koi aur browser use kr lein. Chrome mein ITD sahi chalti hai. ITD ka app use krein.
میرے پیارے بھائی رحمان آپ کا بہت شکریہ جو آپ نے میری رحنماءی کی جی بھائی میں نے آپ کی بتائی ہوئی بات پر عمل کیا اور اوپیرا براءوز پر ٹرائی کیا اور میں کامیاب ہو گیا بھائی میں اتنا خوش ہوں آپ بھائیوں سے الفاظ شیءر نہیں کر سکتا شکریہ بھائی
Sent from my SM-J100H using Tapatalk
Solved
Bookmarks