اسلام و علیکم۔
آصف بھائی مجھے ڈاون لوڈ کا لنک نہیں مل رہا۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...-2016(special)
اور اس لنک سے یہی پیج کھل رہا ہے۔
برائے مہربانی مجھے وہ لنک دے دیں جس سے میں میگزین کو ڈاون لوڈ کر سکوں۔
بہت شکریہ۔
اسلام و علیکم۔
آصف بھائی مجھے ڈاون لوڈ کا لنک نہیں مل رہا۔
http://www.itdunya.com/showthread.ph...-2016(special)
اور اس لنک سے یہی پیج کھل رہا ہے۔
برائے مہربانی مجھے وہ لنک دے دیں جس سے میں میگزین کو ڈاون لوڈ کر سکوں۔
بہت شکریہ۔
Check in rar formate
http://www.4shared.com/rar/3sHtttbace/itd-mag.html
Ye link thread k top per mojood hai.
وعلیکم السلام
آئی ٹی دنیا کی گیارویں سالگرہ کا میگزین شائع کرنے پر تمام میگزن ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو
بہت اچھا کأم کیا گیا ہے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
یاسین بھائی لنک سے فائل ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی۔ ڈاؤن لوڈ پر کلک کرنے سے کوئی نہ کوئی نئی سائٹ کھل جاتی ہے۔سکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
. زبردست ميگزين ہےپڑھ کر مزہ آ گیا
بہت شکریہ یاسین بھائی۔
میں پوری کوشش کرتا ہوں۔
MashaAllah
Very very very Nice
Bht Shukriya ITD
Thanks Once Again All ITD team for Giving us Such A Great Magazine
Sent from my iPhone using ITDunya.com, Pakistani Urdu Forum
Hmmmm
ماشاء اللہ نہایت عمدہ کاوش ہے۔ میری جانب سے آئی ٹی دنیا کے تمام ٹیم ممبرز کو بہت بہت مبارکباد
Bookmarks