میں نے ایک کتاب پڑھی تھی جو خلافت عباسیہ کے ایک بدصورت شخص مفتح کے فتنے پر مبنی تھی جو اپنے کرتب سے مصنوعی چاند پیدا کرتا ہے اور خدائی کا دعوی کرتا ہے ۔ میں اس کتاب کا نام بھول گیا ہوں ۔ کیا کوئی بھائی جس کا مطالعہ وسیع ہو وہ اس کتاب کا نام بتا سکتا ہے تاکہ میں ڈاون لوڈ کر سکوں ۔ اگر کسی بھائی کے پاس ہے تو برائے مہربانی شئیر کردے یا اس کتاب کو نام بتا دے
Bookmarks