اسلام علیکم دوستوں میں فوٹو شاپ سی ایس 6 میں اردو لکھتا ہوں تو علیحدہ علیحدہ لکھی جاتی ہے مطلب الفاظ اآپس میں نہیں جڑتے۔ کوئی حل بتائیں کیسے مسلہ حل ہوگا۔ میں پاک اردو انسٹالر اردو لکھنے کے لیئے استعما ل کررہا ہوں۔ سکرین شارٹ راہمنائی کے لیئے دیکھ لیں ۔ جزاک اللہ
Bookmarks