Itdunya magaziene Qore Code
Scane and see Full magaziene
Itdunya magaziene Qore Code
Scane and see Full magaziene
Last edited by Yaseen Ahmad; 17th December 2016 at 03:04 AM.
ary wah good work
it dunya mag team or management ko buhat buhat mubaarakbaad or wo tamam members jinhon ne qabil e taareef tehreeren bhejin or hamaray sath taawun kiya umeed karte hain issi tarha aapka tawun hamaray sath rahega or ye silsila jaari rahega ek baar phir it dunya ko buhat mubarakbaad or tamam members ko naya saal mubaarak
ماشاء اللہ، ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو جی۔
بہت ہی خوبصورت ، بڑی خوشی ہوئی دیکھ کر اور پھر پڑھ کر۔
آئی ٹی دنیا کی ساری ٹیم کو مبارک ہو۔
ویسے یہ والا میگزین دسمبر سے بھی اچھا ہے۔ اللہ آئی ٹی دینا کو مزید ترقی دے آمین۔
میگزین کی خوشی کے ساتھ ساتھ مجھے ایک الگ خوشی جو ملی وہ یہ کہ میں نے پہلی مرتبہ میگزین کے لیے کچھ تحریریں بھیجیں تھیں اور میری پانچوں تحریریں اس میں شامل کی گیں ہیں ۔ جس کیلیے میں آپ سب کا الگ سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اس سے مجھے کافی حوصلہ ملا ہے اور انشاء اللہ میں باقاعدگی سے میگزین کیلیے تحریریں بیجتا رہوں گا۔
آخر میں میں ثناء ساحلہ کا بھی بہت شکر گزار ہوں جس نے میری کافی حوصلہ افزائی کی اور میں میگزین کیلیے کچھ کرنے کے قابل ہوا۔
فی امان اللہ۔
Bookmarks