میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے!
میں وہ سائل ہوں جسے کوئ صدا یاد نہیں!
(ساغر صدیقی)
میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے!
میں وہ سائل ہوں جسے کوئ صدا یاد نہیں!
(ساغر صدیقی)
ميں نے تعلق کو يہاں
فرصتوں کا محتاج پایا
- - - Updated - - -
ميں نے تعلق کو يہاں
فرصتوں کا محتاج پایا
میں نے تمہارے ﻧﺎﻡ ﭘﮧ مانگی تھﯽ روشنی
مجھ سے ﮨﺭ ﺍﮎ ﭼـــﺭﺍﻍ نے ، ﺧﻮد رابطہ کیا
شب بخير
- - - Updated - - -
آج جب موت ہمیں لنیے آئی تو یہ کہہ کر واپس چلی گئی
کہ میں زندگی ان کی لتیی ہوں جو لوگ زندہ ہوتے ہیں
...زبردست بھائی
This is Just a Painting !
شام کو تیرا ہنس کر ملنا____
دن بھر کی اجرت ہوتی ہے____
جو چپ رہا تو بسا لے گا نفرتیں دل میں
برا بھلا ہی کہے وہ، مگر کہے تو سہی ...
- - - Updated - - -
عاجزی - منت - خوشامد - التجا
اور کیا کروں مر جاؤں کیا؟؟؟
- - - Updated - - -
ساکوں ساجن مر کیں سدہ پئ اے
شودی زندگی ضائیو کر گئے ہیں
Bookmarks