salam,
frnds ma photoshop ka newly user hn.plz mujy koe effictive method btaen jis sy bhot he dark r red nd yelow look dany wale pic ko white kya ja sky.curves,bright etc zaida effictive ne hn.koe new method plz
salam,
frnds ma photoshop ka newly user hn.plz mujy koe effictive method btaen jis sy bhot he dark r red nd yelow look dany wale pic ko white kya ja sky.curves,bright etc zaida effictive ne hn.koe new method plz
plz help
آپ اگر تصویر شئیر کریں تو زیادہ بہتر رہے گا
آپ کی بات اچھی طرح سمجھ نہیں آئی
آپ کپڑوں کے رنگ ہی تبدیل کر دیں
تصویر بہتر ہو جائے گی
آپ فوٹو شاپ کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں
فورم پر بھی بہت سے ٹیوٹوریل مل جائیں گے
اس جگہ کا وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/forumdisplay....dobe-Photoshop
http://www.itdunya.com/forumdisplay....dobe-Photoshop
ان جہگہوں پر آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
ایک فوٹو شاپ کا پلگ ان ہے۔کوڈاک،اسے استعمال کریں،بہت آسان فہم ہے۔
bai ma just face ko bright krna chata hn.matlb aise witness r lightness pic k andar aa jay k pic bure b na lgy.
آپ فیس کو سلیکٹ کر یں کسی بھی ٹول کی مدد سے جس کو آپ بہتر استعمال کر سکتے ہوں
پھر
ٹول بار میں سے
امیج
پر کلک کریں
وہاں سے
Adjustment
پر کلک کریں
پھر اس میں سے
Brightness
اور
Levels
کے آپشن کو استعمال کر کے (کم یا زیادہ کرکے)
آپ مطلوبہ نتائج آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں
-------
یہ دونوں ٹول استعمال کر کے اگر چاہیں تو چہرے پر
blur
کا آپشن بھی استعمال کر لیں
تو
اور اچھا رہے گا
یہ تو سب سے آسان ٹول ہے
پہلے اپنی تصویر کے فیس کو زوم کر کے بڑا کر لیں
پھر
بلر
آپشن کو منتخب کر کے اُس کا سائز اپنی ضرورت کے مطابق کر کے فیس پر ماوس سے اوپر نیچے کریں
اور
پھر تصویر کو 100٪ پر لا کر چیک کریں کہ کیسی لگ رہی ہے
بہتر ہی لگے گی
نتیجہ دیکھیں
ان ٹولز کو استعمال کرنے کےبعد
آپ چاہیں تو بندے کو گورا بھی کر سکتے ہیں
فوٹو شاپ میں بس نیچرل کے نزدیک رہے
تو اچھا لگتا ہے
اب یہ تو آپ کی مہارت ہی ثابت کرے گی کی تصویر کو کہا ں سے کہا ں لے جاتے ہیں آپ
Bookmarks