اگر چاہیں تو اوپر والی فائل کو اب کاپی پیسٹ کر کے اوپر نیچے یا کسی بھی جگہ لگایا جا سکتا ہے
- - - Updated - - -
یا
اس پوری لائن میں سے بھی کسی بھی فائل کو
چاہے پہلا آپشن استعمال کریں یا دوسرا کوئی فرق نہیں پڑے گا
آصف بھائی یہ تو آپ نے دوسری آپشن کا ہی بتایا ہے ۔ میں پہلے آپشن کی بات کی تھی ۔ جو 1 نمبر پر کھلتی ہے۔ وہاں سے آپ اپنی مرضی سے ترتیب نہیں دے پاتے ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
میں اس آپشن کے متعلق کہ رہا تھا کہ یہاں سے سلیکٹ کر کے آپ اس کو اپنی مرضی سے ترتیب نہیں دے سکتے ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
محترم برادران گرامی
آپ دوستوں کی تمام باتوں کا لب لباب یہ ہے
بٹن نمبر 1 میں تمام وہ اٹیچمنٹ شو ہوں گی جو اپ لوڈ کی گئی ہیں۔
جب کے بٹن نمبر 2 میں مینج اٹیچمنٹ کی ونڈو اوپن ہو گی۔
آپ ایک وقت میں صرف پانچ اٹیچمنٹ ہی اپ لوڈ کر سکتے ہیں
بقیہ اپ لوڈنگ کے لئے پہلے پانچ اٹیچمنٹ کا اپ لوڈ ہونا لازمی ہے۔
بٹن نمبر 2 سے تمام اٹیچمنٹ کو ٹیکسٹ باکس میں پیسٹ کیا جا سکتا ہے وہ چاہے آپ اک ساتھ کریں یا ایک ایک کر کے
آپ اگر اک ساتھ اٹیچمنٹ پیسٹ کرتے ہیں یا ایک ایک کر کے دونوں طریقوں سے اٹیچمنٹس کو اپنی مرضی سے ترتیب و درمیان میں کیا جا سکتا ہے
جناب شاہین بھائی کی یہ بات کہ بٹن نمبر 1 سے اٹیچمنٹس کو ترتیب نہیں دیا جا سکتا ،بجا ہے
کیونکہ بٹن نمبر 1 میں مینج اٹیچمنٹ کو ونڈو اوپن ہو جاتی ہے جسمیں الائنمنٹ کا کوئی آپشن موجود نہیں ہے
باقی آپ دونوں حضرات کے سامنے میں طفل ِ مکتب ہوں ، یہ تمام تجزیے غلط بھی ہو سکتے ہیں
AsifSattarvi
برادر یہ میں نے پہلے آپشن سے بنائی ہے
اور
اپنی مرضی سے فائل کو ترتیب دیا ہے
بتائے ہوئے طریقے کو چیک کریں
پھر
بتائیں
احتیاط کے طور پر میں نے ابھی ابھی
آپشن ون( آپ کے مطابق) کو پھر سے چیک کیا ہے
اور
میرا تجربہ درست ہے
---------
علی حیدر آپ بھی اس کو ٹرائی کریں
انشاء اللہ
سیکھنے کو ملے گا
آپ ایسا کرو کہ ۔۔۔۔موبائل کے بجائے ۔۔۔پی سی ۔۔۔۔یا۔۔۔لیپ ٹاپ پر ٹرائی کریں
- - - Updated - - -
میں نے تو جتنی بار بھی چیک کیا ہے
دونوں
آپشنز
کے زریعے سے اپ لوڈ کی گئی فائلز کو اپنی مرضی سے
سیٹ
کیا ہے
اس وقت بھی پہلا آپشن استعمال کیا جارہا ہے
دونوں ۔۔۔۔۔۔بریکٹس ۔۔۔۔کے ۔۔۔۔درمیان۔۔۔۔۔میں۔۔۔۔کرسر کو رکھ کر انٹر مارنا ہے
معافی چاہتا ہوں آصف بھائی یا تو میں آپ کو سمجھا نہیں پا رہا ہوں۔ یا آپ غلط سمجھ رہے ہیں ۔ آپشن 1 سے یہ ونڈو کھلتی ہی نہیں ۔ یہ آپشن 2 سے ہی کھلتی ہے ۔ آپ میرے سکرین شاٹ کو ذرا غور سے دیکھیں ۔ اگر آپ کلپ پر کلک کریں گے تو آپشن 1 کھلے گی ۔ اگر ڈاؤن ایرو پر کلک کریں گے تو آشن 2 کھلے گی ۔
میرے حساب سے آپ نے ابھی تک آپشن 1 دیکھی ہی نہیں ۔ آپ اب پیپر کلپ کے نشان پر تھوڑا لیفٹ سائڈ پر کلک کر کے چیک کریں ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Bookmarks