ارے واہ
یسین بھائی !
بہت ہی محنت بہت ہی مہارت سے آپ نے یہ تھریڈ بنایا !
اس تھرڈ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم !
اتنی محنت اور اتنی صفائی سے بنایا گیا !
مجھے آپ سے ایک سوال ہے !
یہ جو آپنے ڈیزائننگ کی انتی مہارت سے !
کیا میں پوچھ سکتا ہو ؟
آپ نے جو ڈیزائننگ کی ہے وہ کونسے سافٹ ویئر سے کی ہے .
اگر آپ بتا سکتے ہے تو تھوڑا تفصیل سے بتاے گا !
یہ جو اردو فونٹ ہے یہ کہا سے آے اور کیسے !
میں یہ سب اس لیے پوچھ رہا ہو مجھے ڈیزائننگ کا بہت شوق ہے !
آپ میرے تھریڈ دیکھ سکتے کے میں اس لائک ہو !
اور آپ کی اس محنت کو منانا پرے گا !
لگاتا ہے آپ کی شاگردی میں آنا پڑھے گا
Bookmarks