Abid Gabol said:
Assalam-o-Alaikum! Dosto mere pas MS Word 2007 hy & me ne is k lie itdunya.com se bht koshish ki course search krne ki lkn afsos k agr course mila bhi to images links expire the yani sub kuch ghaib. Plz koi bhai aesa hy jo mjhe MS Word 2007 ki classes snd kr ske. 2003 ki google se mil jati hain lkn 2007 ki nhe hain.
وعلیکم السلام
----
برادر جس وقت آپ نے فورم پر آفس کے تھریڈ کو وزٹ کیا
اُ س وقت آپ کے نیٹ کی اسپیڈ کم ہوگی
جس کی وجہ سے آپ کو اسکرین شارٹ نظر نہیں آرہے ہونگے
میں نے ابھی ابھی چیک کیا ہے سب کے سب نظر آرہے ہیں
وہ
بھی کوئی تین کلاسس کے چیک کیے ہیں
باقی
اگر کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے تو ہم سے پوچھیں ہم آپ کی رہنمائی کریں گے
جو جو مسلہ آپ کو آرہا ہے
شکریہ
Bookmarks