میرے پاس ڈیل کا سسٹم ہے آئی 5۔
4 یو ایس بی ایک آر جے 45 آور ایک
HDMI
پورٹس ہیں۔
ابھی تک تو جب زیادہ ضرورت ہو تو میں اس کو پروجیکٹر کے ساتھ کنیکٹ کر لیتا ہوں ۔کام چل جاتا ہے ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
میرے پاس ڈیل کا سسٹم ہے آئی 5۔
4 یو ایس بی ایک آر جے 45 آور ایک
HDMI
پورٹس ہیں۔
ابھی تک تو جب زیادہ ضرورت ہو تو میں اس کو پروجیکٹر کے ساتھ کنیکٹ کر لیتا ہوں ۔کام چل جاتا ہے ۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
بہت شکریہ اس آگاہی کا
----
آپ جس جگہ پروجیکٹر لگاتے ہیں
وہاں
پر
ایل ای ڈی
لگا سکتے ہیں جس میں
HDMI
پوٹ لگی ہو ۔۔۔۔یا۔۔۔۔پھر آپ ایک
کنورٹر
اس پورٹ کا لے کر دوسرا مانیٹر ۔۔۔یا۔۔۔ایل ای ڈی۔۔۔یا۔۔۔۔ڈٖی وی ڈی لگا کر
آٹو کیڈ پر کا م کر سکتے ہیں
سسٹم کے ماڈل بتانا تھا آپ نے برانڈ تحریر کر دیا ہےاور پروسیسر کا بتایا ہے
بہت شکریہ پوسٹ نمبر 14 میں دی گئی آگاہی کافی ہے
کبھی موقعہ ملے تو ضرور ٹرائی کریے گا
جی رہنمائی کا بہت شکریہ۔
Very nice
Sent from my QMobile X700 PRO using Tapatalk
معلومات فراہم کرنے کاشکریہ
Bookmarks