Hello i am new
Hello i am new
ہم آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
آئی ٹی دنیا کے مین پیج پر نیو ممبر ٹرینگ کا ایک سیکشن موجود ہے۔ جو آپ کو اس فورم کے لیے کافی معلومات فراہم کرے گا۔
اس فورم پر آپ کو کیا کیا مسائل آ سکتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے۔ آپ کس جگہ پر کیا اور کس طرح پوسٹ کریں۔ پروفائل پکچر کیسے لگایئں۔ اواتار کیسے سیٹ کریں۔ اپنے کمپیوٹر پر اردو کیسے لکھیں۔ موبائل پر اردو کیسے لکھیں۔ کون کون سا تھریڈ ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ کہاں پر کونسی زبان میں لکھ سکتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
جو قابلِ غور بات ہے وہ یہ کہ ہر سیکشن میں سب سے اوپر اس سیکشن کے رولز لکھے ہوئے ہیں ۔ آپ کو چاہیے کہ کوئی بھی تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے اس کے رولز ضرور پڑھ لیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کوئی بھی بات پوچھنی ہو آپ متعلقہ سیکشن میں جا کر پوچھ سکتے ہیں۔اور اس میں 'آسک این ایکسپرٹ' کا سیکشن بھی موجود ہے۔
(Ask an expert )
یہاں سب لوگ آپ کی مدد کرنے کیلیے موجود ہیں۔
اب آپ سب سے پہلے ٹرینگ والا سیکشن اچھے طریقے سے پڑھ لیں ۔اور سمجھ لیں۔
wellcomeらかはなさかあ
welcome bro
السلام علیکم
خوش آمدید ہم آپکو پاکستان کے سب سے بڑھے اردو فورم کا حصہ بننے پر مبارک باد دیتے ہیں
ہم آپکے شکرگزار ہیں ہمارا فورم جوائن کرنے کا بہت بہت شکریہ
امید ہے آپ ہمارے ساتھ اپنا علم شئیر کریں گے اور یہاں سے سیکھیں گے بھی
آپ یہاں پر نیو ممبر ہو اس لئے پوسٹ یا تھریڈ دینے میں آپکو دقت پیش آسکتی ہے
تو آپ سب سے پہلے نیوممبر ٹریننگ سیکشن کو وزٹ کرلیں لنک نیچے دے دیا ہے
New Members Training Center
مزید اگر کوئی مسئلہ ہو تو آپ ٹیم ممبرز سے پوچھ سکتے ہیں امید ہے ہمارے ساتھ آپکا سفر اچھا رہے گا
آئی ٹی دنیا کی ترقی اور سیکھنے سکھانے کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گڈ لک
اللہ حافظ
Welcome Ada.
Well Come
Bookmarks