salam
dell lcd monitor giving test signal but no display
i replace 2/3 vga cable also but problem remain
help please thanks
salam
dell lcd monitor giving test signal but no display
i replace 2/3 vga cable also but problem remain
help please thanks
بھائی اس میں دو چیزیں ہیں۔
ایک آپ کی ایل سی ڈی کی ریزولوشن سیٹ کرنی پڑے گی۔
دوسرا آپ کا وی جی ای کارڈ خراب ہو سکتا ہے۔
آپ ایل سی ڈی کی سیٹنگ میں جا کر اس کی ریزولوشن کم کرو۔ کیو ں کہ ایل سی ڈی کی ریزولوشن آپ کے سسٹم کے ساتھ میچ نہیں کر رہی۔
یہ اسی صورت میں ہو گا اگر آپ نے ایل سی ڈی تبدیل کی ہو۔ اگر آپ کی ایل سی ڈی پرانی ہی ہے اور اب یہ ایرر آ رہا ہے تو اس کا مطلب
یہ ہے کہ آپ کا وی جی ای کارڈ خراب ہو رہا ہے۔
دونوں چیزیں چیک کر لیں اور جب معاملہ حل ہو جائے تو بتا دینا۔ تا کہ اس تھریڈ کو کلوز کیا جا سکے
thanks for your kind reply
sir ya led ma na labtop sa attach thee aur achi chal rahi thee
achanak kam chor deya test signal ata ha but setting on nahi
ho rahi ha please help thanks
thanks sir dosara system sa laga kar check keya ha phir bhee problem wo he ha test signal ata ha laken setting nahi ho rahi ha please help thanks
اب تو پھر کنفرم ہے کہ آپ کی ایل سی ڈی خراب ہے۔
اس کو اب آپ کسی کمپیوٹر والی ورکشاپ میں چیک کروائیں۔
میں یہ تھریڈ کلوز کر رھا ہوں۔
Sent from my iPhone using ITD Mobile App
Bookmarks