نیو ممبر ٹریننگ سیکشن میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ پیش خدمت ہوں
اس تھریڈ میں نیو اور نا آشناہ ممبرز کو
آئی ٹی دُنیا کی آفیشل ایپ
ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کا پورا میتھڈ سٹیپ بائے سٹیپ ، اسکرین شاٹس کے ذریعے سیکھایا جائے گا۔
ITDunya.com Official Installation Method
ITDunya سب سے پہلے اپنے
انڈرائیڈ فون میں پلے سٹور اوپن کریں اور سرچ بار میں لکھیں
آپ کے سامنے ایپس کی لسٹ اوپن ہو گی جس میں آپ نے سب سے ٹاپ پر موجود آئی ٹی دُنیا ایپ کو ٹیپ کرنا ہے۔
یا پھر درج ذیل لنک پرکلک کریں جو ڈائریکٹ پلے سٹور میں اوپن ہوگا
(مندرجہ ذیل لنک پر کلک کرنے کے بعد اوپر والے اسٹپ کو اگنور کر دیں)
ITDunya.com Official App Play Store Link
کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے مندرجہ ذیل ونڈو اوپن ہو گی
Install یہاں آپ نے
پر کلک کرنا ہے
Accept اور اوپن ہونے والی پوپ اپ ونڈو میں
پر کلک کر دینا ہے۔
آئی ٹی دُنیا کی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ ہونا اسٹارٹ ہو جائے گی
ڈاؤن لوڈ جیسے ہی کمپلیٹ ہو گی فوراََ آپ کا موبائل ایپ کو انسٹال کرنا اسٹارٹ کر دے گا
کچھ ہی سیکنڈز بعد آئی ٹی دُنیا کی ایپ انسٹال ہو جائے گی
میں یہ ایپ اس آئی کون سے شو ہو گی
Apps Dock
آئی ٹی دُنیا ایپ کے آئی کون پر کلک کریں اور آئی ٹی دُنیا کی آفیشل ایپ کو انجوائے کریں
اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو بلا جھجک پوچھیئے
جزاک اللہ
والسلام
علی حیدر
Bookmarks