very nice
بہت خوب آصف بھائی۔ آپ نے تو کمال کر دیا۔ لیکن اس میں یہ پتا چل جاتا ہے کہ ایڈیٹنگ ہوئی ہے۔
Ye ap ho ,very nice
Shaheen Latif said: بہت خوب آصف بھائی۔ آپ نے تو کمال کر دیا۔ لیکن اس میں یہ پتا چل جاتا ہے کہ ایڈیٹنگ ہوئی ہے۔ یہ تو کوئی پانچ منٹ کاکام ہے اگر آرام سے کیا جائے تو مشکل ہوگا آپ چلتے پھرتے بھی اس جگہ نظر آسکتے ہیں
AsifSattarvi said: یہ تو کوئی پانچ منٹ کاکام ہے اگر آرام سے کیا جائے تو مشکل ہوگا آپ چلتے پھرتے بھی اس جگہ نظر آسکتے ہیں واہ کیا بات ہے آپ کی۔ ویسے میں نے آپ کا یہ کام پہلے بھی دیکھا ہے۔ وقیع حیدر بھائی کی تصویر پر۔
acha edit kia ha pics ko
Shaheen Latif said: واہ کیا بات ہے آپ کی۔ ویسے میں نے آپ کا یہ کام پہلے بھی دیکھا ہے۔ وقیع حیدر بھائی کی تصویر پر۔ مجھے یاد نہیں لنک شئیر کریں پھر دیکھتے ہیں ----- وہ بھی تو آپ ہی کے شہر میں ہیں اُن سے ملاقات ہو چکی ہے میری
ahadi958 said: acha edit kia ha pics ko شکریہ برادر
AsifSattarvi said: مجھے یاد نہیں لنک شئیر کریں پھر دیکھتے ہیں ----- وہ بھی تو آپ ہی کے شہر میں ہیں اُن سے ملاقات ہو چکی ہے میری لنک
جی دیکھ لیا ہے اور کمنٹس بھی پڑھ لیے ہیں شکریہ بادام کے ایک بوری ہم کو بھی سینڈ کر دیں تاکہ یاد رہے
AsifSattarvi said: جی دیکھ لیا ہے اور کمنٹس بھی پڑھ لیے ہیں شکریہ بادام کے ایک بوری ہم کو بھی سینڈ کر دیں تاکہ یاد رہے بوری جو دوائی والی شیشی کے اندر ھوتی کافی رہے گی یا تھوڑا اور سائز کم کروں؟
وعلیکم السلام جناب شاہین لطیف Nice Clicks Stay Blessed
Forum Rules
Bookmarks