Amazing site for job seekers
:اسلام۔و۔علیکم
تمام بے روزگار حضرات کے لیے پاکستان جابس ڈاٹ پیکے ایک بہت ھی اچھی سائیٹ ھے۔ یہاں آپ ھر قسم کی جابس تلاش کرسکتے ہیں۔
اس سائیٹ پر آپ مختلف شعبوں کے مطابق جاب ڈھونڈ سکتے ہیں
۔مثال کے طور پر پولیس جابس ،آرمی میں
جابس،نیوی میں جابس، ائرفورس میں جاب، اکاونٹ ڈیپارٹمنٹ میں جابس، این ٹی ایس کے مختلف ٹیسٹ کے تحت جاب وغیرہ
وغیرہ، اس کے علاوہ گورنمنٹ کے مختلف اداروں میں جابس حاصل کر سکتے ہیں
Bookmarks