ہوئے تم دوست جس کے۔۔۔۔۔
حکومت کو شاید کسی نے یہ مشورہ اس لئے دے دیا ہوگا کہ
گریجویٹ اور ماسڑز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے
اور
بے روزگاری کا تناسب بڑھ رہا ہے
اِس کو روکنے کا یہ حل بہتر رہے گا
ہونا تو یہ چاہیے کہ گورنمنٹ ۔۔۔پرائیویٹ اداروں کو کہے کہ تم ہمارے نقشِ قدم پر چلو ۔۔۔فیسوں کے نام پر جو والدین کا خون چوس رہے تو وہ چوسنا بند کرو
اس طرف تو توجہ نہیں دی جارہی ہے
کل
کو کہیں گے کہ پرائیویٹ والے۔۔۔اتنی زیادہ ۔۔۔فیس ۔۔۔۔لے رہے ہیں
ہم کیوں پیچھے رہیں؟
اور والدین ۔۔۔مرتے کیا نہ کرتے۔۔۔۔کی روح سے اپنے خون پسینے کی کمائی پرائیویٹ اداروں کی جھولی میں بھر بھر کر ڈال رہے ہیں
اگر
حکومت اپنے ادارے بنائے اور عوام کو سستی تعلیم دے تو ان پرائیویٹ اداروں کی طرف کوئی نہیں جائے گا
مگر
اپنی کوتاہی کو چھوپانے کے لئے نئے نئے انداز تلاش کیے جا رہے ہیں
دو سال۔۔۔۔یا۔۔۔چار سال سے تعلیمی میعار بہتر نہیں ہوتا ہے
کس عقلمند نے یہ سنہرہ خواب دیکھا یا ہے
-----
خیر دو سال کا پروگرام جو ہے اُس کو پورا ہوتے ہوتے تین سال لگ جاتے ہیں اگر حالات نارمل رہیں تو
چار سال کا مطلب ہوا کہ ۔۔۔۔۔
----------
اللہ پاک عقلِ سلیم عطا فرمائے ہم سب کو
آمین
Bookmarks