السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟ امید ہے کہ ٹھیک ہی ہوں گے۔ دوستو آج اس تھریڈ میں آپ کے لیے میں ایک فریم لایا ہوں جس میں پر تھریڈ بنا سکتے ہیں۔
کئی بار میں نے دیکھاہےکہ ممبرز فورم پرتھریڈ ویسے ہی بنا دیتے ہیں یا ڈیزائننگ نہیں جانتے تو اُن کا تھریڈ اچھی طرح نہیں بنتا کوئی لفظ کہاں تو کوئی کہاں۔ اسی مسئلے کو دیکھتے ہوئے میں ایک فریم پوسٹ کررہا ہوں۔ اِس فریم کو کوئی بھی استعمال کرسکتاہے۔ تھریڈ بنائیں اچھے اچھے اور مجھے دیں اجازت۔
اللہ حافظ۔
Bookmarks