ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
Rana268 said: ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ رانا صاحب ڈیٹ شیٹ آگئی ہے۔ تیاری کیسی جا رہی ہے؟
Shaheen Latif said: رانا صاحب ڈیٹ شیٹ آگئی ہے۔ تیاری کیسی جا رہی ہے؟ بھائی ڈیٹ شیٹ تو کافی دن پہلے کی آگئی ہے جی بھائی اچھی جا رہی ہے انشاءاللہ اللہ پاک کامیابی دیں گے
hmmmm
Rana268 said: بھائی ڈیٹ شیٹ تو کافی دن پہلے کی آگئی ہے جی بھائی اچھی جا رہی ہے انشاءاللہ اللہ پاک کامیابی دیں گے انشاء اللہ۔ ہماری دعائیں آپ سب کے ساتھ ہیں ۔ اللہ تعالی تمام طالب علم کو کامیاب کرے۔ آمین ۔
Forum Rules
Bookmarks