متاں شوق دے گھنگرو ترٹ پوون
نقصان توں بچ_____ زرا ھولے نچ !!
متاں شوق دے گھنگرو ترٹ پوون
نقصان توں بچ_____ زرا ھولے نچ !!
بھائی آپ کسی اور زبان میں ڈیٹا
لوکل لینگویج میں شئیر کیا کریں
بھائی دراصل آپ سمجھے نہیں اس میں خلاف ورزی نہیں آپ نیو ممبر ہیں اس لئیے آپکو علم نہیں ہے
اردو کے علاوہ باقی لینگوئج جو تھریڈ مکمل اس زبان میں ہو اسے لوکل لینگوئج میں پوسٹ کیا جاتا ہے جہاں
پر تمام زبانوں کیلئے علیحدہ سیکشن موجود ہیں۔۔۔لیکن اگر آپ بار بار ایسا کریں گے تو خلاف ورزی ہی ہوگی
آپکا تھریڈ بھی پنجابی میں موو کردیا گیا ہے
http://www.itdunya.com/forumdisplay.php?32-Punjabi پنجابی سیکشن کا لنک
Bookmarks