This is Just a Painting !
ماشاء اللہ ثناء ناصر نے میگزین میں اپنی دھاک بٹھاہی دی اتنی اچھی کاوش اور بہترین لے آوٹ کیلئے دل کی گہرائیوں سے ثناء ناصر اور تمام میگزین ٹیم کو دلی مبارکباد۔
حصوصاً جن دوستوں کے مضامین قابل اشاعت ہوئے اُن کی کاوش کو سلام۔ اُمید ہے آئندہ میگزین مزید بہتری کی طرف نئے لوگوں کے ساتھ دیکھنے کو ملتی رہیگی۔
ایک بار پھر پوری منیجمنٹ ، میگزین ٹیم اور لکھنے والے تمام دوستوں کو بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
nice working
Listen
Bookmarks