Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 30

Thread: شہد انفیکشن کے مقابلے کے لیے موثر‘

  1. #1
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    30th October 2024 @ 12:26 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,754
    Threads
    2498
    Credits
    112,157
    Thanked
    1656

    Default شہد انفیکشن کے مقابلے کے لیے موثر‘

    Name:  ?????? ?????.gif
Views: 363
Size:  11.6 KB

    شہد انفیکشن کے مقابلے کے لیے موثر

    Name:  1.jpg
Views: 373
Size:  46.9 KB

    برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں داخل مریضوں میں شہد اور پانی مل کر پیشاب کے انفیکشن کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ایسے مریضوں میں عام طور پر پیشاب کے اخراج کے لیے کیتھیٹر لگا ہوتا ہے، تاہم اس کی نالیوں میں کئی قسم کے جراثیم نشو و نما پا کر مریض میں انفیکشن پیدا کر سکتے ہیں۔
    یونیورسٹی آف ساؤتھیمپٹن کے سائنس دانوں نے دکھایا ہے کہ پانی ملا پتلا شہد بعض جراثیم کو پلاسٹک اور اس قسم کی دوسری سطحوں پر چمٹنے سے روکتا ہے۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کیتھیٹر جب تک مثانے میں ہے اس وقت تک پتلا شہد اسے صاف رکھ سکتا ہے۔تاہم انسانوں میں اس کی افادیت جاننے کے لیے مزید تجربات کی ضرورت ہے۔
    شہد صدیوں سے قدرتی جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا چلا آیا ہے۔ لوگ اسے زخموں اور جلی ہوئی جلد پر لگا کر اس کا علاج کرتے رہے ہیں۔ کئی کمپنیاں ’میڈیکل گریڈ‘ شہد کی مصنوعات فروخت کرتی ہیں جو طبی اداروں کے معیار کے مطابق ہوتی ہیں۔تجربہ گاہ میں ہونے والے تجربات سے معلوم ہوتا ہے کہ پیشاب کے زیادہ تر انفیکشن کا باعث دو جرثومے ہوتے ہیں، ای کولائی اور پروٹیئس میرابلس۔
    شہد کو اگر 3.3 فیصد تک بھی پتلا کر دیا جائے تب بھی جراثیم کو آپس میں جڑنے اور سطحوں پر اکٹھا ہونے سے روک دیتا ہے۔ڈاکٹر بشیر لوالیڈ نے اپنے تجربے میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے آنے والا منوکا شہد استعمال کیا۔ان کا کہنا ہے کہ دوسرے اقسام کے شہد بھی کام کر سکتے ہیں تاہم انھوں نے ان پر تجربات نہیں کیے۔ ’یہ بات کسی کو معلوم نہیں ہے کہ شہد جراثیم کش کیوں ہے۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’ہمیں ابھی معلوم نہیں ہے کہ انسانی جسم شہد کو مثانے کے اندر کیسے برداشت کرے گا۔پروفیسر ڈیم نکی کلم کہتی ہیں کہ یہ تحقیق ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن یہ دلچسپ ہے اور اس پر مزید کام ہونا چاہیے۔

  2. #2
    M.U.A.K 47 is offline Member
    Last Online
    24th August 2017 @ 02:50 PM
    Join Date
    28 Aug 2016
    Location
    Dir upper
    Gender
    Male
    Posts
    332
    Threads
    37
    Thanked
    25

    Default

    بہت خوب ۔۔۔

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,931
    Threads
    482
    Credits
    153,473
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  ?????? ?????.gif
Views: 363
Size:  11.6 KB

    شہد انفیکشن کے مقابلے کے لیے موثر

    Name:  1.jpg
Views: 373
Size:  46.9 KB

    برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں داخل مریضوں میں شہد اور پانی مل کر پیشاب کے انفیکشن کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ایسے مریضوں میں عام طور پر پیشاب کے اخراج کے لیے کیتھیٹر لگا ہوتا ہے، تاہم اس کی نالیوں میں کئی قسم کے جراثیم نشو و نما پا کر مریض میں انفیکشن پیدا کر سکتے ہیں۔
    یونیورسٹی آف ساؤتھیمپٹن کے سائنس دانوں نے دکھایا ہے کہ پانی ملا پتلا شہد بعض جراثیم کو پلاسٹک اور اس قسم کی دوسری سطحوں پر چمٹنے سے روکتا ہے۔اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کیتھیٹر جب تک مثانے میں ہے اس وقت تک پتلا شہد اسے صاف رکھ سکتا ہے۔تاہم انسانوں میں اس کی افادیت جاننے کے لیے مزید تجربات کی ضرورت ہے۔
    شہد صدیوں سے قدرتی جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا چلا آیا ہے۔ لوگ اسے زخموں اور جلی ہوئی جلد پر لگا کر اس کا علاج کرتے رہے ہیں۔ کئی کمپنیاں ’میڈیکل گریڈ‘ شہد کی مصنوعات فروخت کرتی ہیں جو طبی اداروں کے معیار کے مطابق ہوتی ہیں۔تجربہ گاہ میں ہونے والے تجربات سے معلوم ہوتا ہے کہ پیشاب کے زیادہ تر انفیکشن کا باعث دو جرثومے ہوتے ہیں، ای کولائی اور پروٹیئس میرابلس۔
    شہد کو اگر 3.3 فیصد تک بھی پتلا کر دیا جائے تب بھی جراثیم کو آپس میں جڑنے اور سطحوں پر اکٹھا ہونے سے روک دیتا ہے۔ڈاکٹر بشیر لوالیڈ نے اپنے تجربے میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے آنے والا منوکا شہد استعمال کیا۔ان کا کہنا ہے کہ دوسرے اقسام کے شہد بھی کام کر سکتے ہیں تاہم انھوں نے ان پر تجربات نہیں کیے۔ ’یہ بات کسی کو معلوم نہیں ہے کہ شہد جراثیم کش کیوں ہے۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’ہمیں ابھی معلوم نہیں ہے کہ انسانی جسم شہد کو مثانے کے اندر کیسے برداشت کرے گا۔پروفیسر ڈیم نکی کلم کہتی ہیں کہ یہ تحقیق ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، لیکن یہ دلچسپ ہے اور اس پر مزید کام ہونا چاہیے۔

    Thanks for Information

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    وعلیکم السلام بھائی اب تو آپ موڈریٹر بن گئے ہیں بہت اچھی معلومات شئیر کرنے کا شکریہ بھائی ویلڈن مبارک ہو

  5. #5
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

  6. #6
    Abdulqadeer786 is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2019 @ 01:29 PM
    Join Date
    18 Feb 2017
    Gender
    Male
    Posts
    49
    Threads
    9
    Credits
    290
    Thanked
    0

    Default

    googd

    - - - Updated - - -

    nice

    - - - Updated - - -

    s

    - - - Updated - - -

    x

    - - - Updated - - -

    fsdfafa

    - - - Updated - - -

    fsdfgsf

  7. #7
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﺁﭖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﯽ
    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  8. #8
    M Um4r's Avatar
    M Um4r is offline Member
    Last Online
    15th October 2021 @ 06:55 AM
    Join Date
    03 Feb 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    280
    Threads
    22
    Thanked
    6

    Default

    واہ!بہت اچھے

  9. #9
    M Um4r's Avatar
    M Um4r is offline Member
    Last Online
    15th October 2021 @ 06:55 AM
    Join Date
    03 Feb 2017
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    280
    Threads
    22
    Credits
    1,714
    Thanked
    6

    Default

    مزید ایسے ہی شئیرنگ کا انتظار ہے

  10. #10
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

  11. #11
    msbf is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2021 @ 11:10 AM
    Join Date
    25 Feb 2015
    Gender
    Male
    Posts
    500
    Threads
    21
    Credits
    2,841
    Thanked
    21

    Default

    Thanks for Information

  12. #12
    bilalchishti is offline Senior Member+
    Last Online
    31st July 2017 @ 12:23 PM
    Join Date
    28 Jan 2017
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    3
    Credits
    382
    Thanked
    2

    Default

    Nice

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 72
    Last Post: 29th July 2018, 05:33 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 10th August 2015, 04:17 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 29th June 2011, 03:59 PM
  4. Replies: 9
    Last Post: 13th April 2010, 06:38 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 13th April 2010, 05:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •